میں ہوں صاحب ایمان اگر
تو میرا جیون ساتھی
مجاہد ہو گا !!
اس کی آنکھوں میں حیا ہو گی
اس کے دل میں وفا ہو گی
اس کے پاس ایمان کی سپر ہو گی
میرا جیون ساتھی
مجاہد ہو گا !!!
****
شریعت جس پر نافذ ہو گی
سکینت جس پر نازل ہو گی
قتال اس کا مشغلہ ہو گا
میرا جیون ساتھی
مجاہد ہو گا !!
****
فطرت دنیا سے اس کی بیگانی ہو گی
قربان راہ خدا میں اس کی جوانی ہو گی
حدود الله کا وہ محافظ ہو گا
میرا جیون ساتھی
مجاہد ہو گا
*****
No comments:
Post a Comment