Monday, May 14, 2012

شکوہ


روز حشر میں بے خوف
گھس جاؤں گا جنت میں
وہیں سے آئے تھے آدم
وہ میرے باپ کا گھر ہے

جواب شکوہ

ان اعمال کے ساتھ تو
جنت کا طلبگار ہے کیا
وہاں سے نکالے گئے تھے آدم
تو تیری اوقات ہے کیا

No comments:

Post a Comment